حیدرآباد ۔ 5 ۔ جون : ( راست ) : محترمہ سردار بیگم زوجہ جناب محمد یعقوب ( مرحوم ) کا 5 جون کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعدنماز عصر مسجد دھوبن آغا پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد دھوبن آغا پورہ میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں 3 فرزند اور 3 دختران شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 9441510400 پر ربط کریں ۔۔