انتقال

حیدرآباد ۔ 4 ۔ جون : ( راست ) : جناب سید بشیر علی صاحب ولد جناب سید علی صاحب موظف چیف انجینئر ای سی آئی ایل و این ایف سی کا 3 جون 2014 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 5 جون کو بعد نماز ظہر 1-15 بجے مسجد عالمگیر اے سی گارڈس میں ادا کی جائے گی جب کہ تدفین قطعہ صالحین نزد واقع یکمینار مسجد دارالسلام روڈ میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لیے 9618818112 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب شیخ عبدالوحید ولد جناب شیخ عبدالعمر مرحوم کا 3 جون کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد بلال جیوتی باغ میں ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان مسجد صالحین میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 5 جون بعد نماز عصر مسجد بلال جیوتی باغ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9866958103 پر ربط کریں ۔۔