انتقال

حیدرآباد ۔ یکم جون (راست) جناب محمد یوسف کی اہلیہ محترمہ صابرہ بانو موظف این ایف سی کا یکم جون کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مرشد حضرت سید محمد باشو میاں کی مسجد کاچی گوڑہ بعد نماز مغرب 3 شعبان ادا کی جائے گی۔ تدفین لعل گڑی میں ہوگی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون 9441203629 ، 9492017385 پر ربط کریں۔

انتقال
حیدرآباد ۔ یکم جون ۔ ( راست ) ثناء خوان رسول محمد جہانگیر قادری معشوقی المعروف جہانگیر ٹیلر کا آج مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر (1:00بجے ) مسجد عمر فاروقؓ ، فاروق نگر ، جمال بنڈہ ، بارکس میں ادا کی جائے گی اور تدفین بڑے قبرستان بارکس عمل میں آئے گی ۔ مرحوم فلاہی و رفاہی کئی تنظیموں سے وابستہ رہے ۔ آپ ادارہ تعاون برائے بنی ہاشم بارکس کے بانیان میں سے تھے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 5 دختران اور دو فرزندان شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے 8686033248 پر ربط کریں۔