حیدرآباد 25 مئی (راست ) محترمہ عزیز النساء بیگم موظف ڈپٹی ڈائرکٹر محکمہ پروٹوکول زوجہ جناب محمد امجد کا 25 مئی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد حیدر گوڑہ میں ادا کی گئی اور تدفین بشیر باغ قبرستان میں عمل میںآئی۔ زیارت 27 مئی کو مسجد حیدر گوڑہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9908346389 پر ربط کریں۔