٭٭ محترمہ افسر بیگم زوجہ جناب محمد عثمان مرحوم کا 21 مئی بروز چہارشنبہ انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد تدفین احاطہ جامع مسجد عنبر پیٹ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم مسجد ہذا میں بروز ہفتہ 24 مئی بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9985785095 پر ربط کریں ۔۔