حیدرآباد ۔ 19 ۔ مئی (راست) جناب محمد عبدالقدوس ولد جناب محمد ابوبکر صدیق مرحوم موظف اگزیکیٹیو انجنیئر جی ایچ ایم سی راجندر نگر کا انتقال 18 مئی بروز اتوار کو ہوا ۔ بعد نماز جنازہ درگاہ حضرت اجالے شاہؒ قبرستان میں تدفین بعد نماز ظہر عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8106534650, 9848552532 پر ربط کریں۔
حیدرآباد ۔ 19 ۔ مئی : ( راست ) : جناب ای اسماعیل کے بموجب جناب مقبول وارثی ریٹائرڈ جج کا سڈنی آسٹریلیا میں انتقال ہوگیا ۔ سڈنی میں ہی نماز جنازہ 20 مئی بروز منگل بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی ۔ پسماندگان میں دو صاحبزادے عادل اور آصف سڈنی میں جب کہ ایک دختر کینڈا میں مقیم ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 0061296256867 پر ربط کیا جاسکتا ہے ۔ واضح رہے کہ مرحوم تقریبا ایک مہینہ پہلے حیدرآباد سے سڈنی گئے تھے ۔۔