انتقال

حیدرآباد ۔ 15 ۔ مئی : ( راست ) : محترمہ الحاجہ سلیم النساء بیگم زوجہ جناب سید حیدر مرحوم کا 13 مئی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد قادری باغ عنبر پیٹ میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ درگاہ حضرت سید جمال الدین قادریؒ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں 3 فرزندان اور 2 دختران شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 7680969785 ۔ 9000230296 پر ربط کریں ۔۔