انتقال

حیدرآباد ۔ 14 ۔ مئی : ( راست ) : جناب محمد عبدالحمید موظف نظامیہ جنرل ہاسپٹل چارمینار ولد جناب محمد عبدالرسول مرحوم کا بعمر 87 سال 13 مئی کو بعد نماز فجر انتقال ہوا ۔ بعد نماز ظہر مکہ مسجد میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور تدفین چھوٹا قبرستان میر کا دائرہ عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 15 مئی بعد نماز عصر مسجد سردار یار جنگ ایرانی گلی مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9848912121 ۔ 24578079 پر ربط کریں ۔۔