انتقال

حیدرآباد /8 مئی ( راست ) مستعد پورہ بڑا بنڈہ کی ہردل عزیز شخصیت جناب محمد رحیم الدین ولد جناب فصیح الدین مرحوم کا انتقال 8 مئی بروز جمعرات انتقال ہوگیا ۔ تدفین قبرستان مسجد محی الدین کاغذی گوڑہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم مسجد محی الدین پراناپل 9 مئی بروز جمعہ بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9391330960/ 9391203325پر ربط کریں ۔