انتقال

٭٭ جناب محمد نور اللہ خاں ولد جناب رشید اللہ خاں ٹیکنیکل آفیسر ایریگیشن ڈپارٹمنٹ چیف انجینئر سی ڈی معظم جاہی روڈ کا یکم مئی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد توپ خانہ ، گوشہ محل بعد مغرب ادا کی گئی ۔ فاتحہ سیوم بعد نماز عصر بروز ہفتہ 3 مئی کو مسجد ہذا میں مقرر ہے ۔ مرحوم ، جناب محمد خواجہ معین الدین ڈپٹی رجسٹرار ( ریٹائرڈ ) حیدرآباد یونیورسٹی کے داماد تھے ۔ تفصیلات کے لیے 9704433434پر ربط کریں ۔۔
٭٭ بارکس کی بزرگ شخصیت الحاج عبدالقدیر بن علی بن حاجب کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ جامع مسجد بارکس میں ادا کی جائے گی ۔ جب کہ تدفین بارکس کے بڑے قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں چار فرزند اور دو دختران شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 9885204665 ۔ 9700200376 پر ربط کریں ۔۔