انتقال

حیدرآباد ۔ 21 ۔ اپریل : ( راست ) : محترمہ اسماء بانو زوجہ جناب احمد علی موظف ایچ ایم ٹی کا انتقال بروز اتوار 20 اپریل کو سعودی عربیہ جدہ میں ہوا اور تدفین جدہ سعودی عربیہ میں ہی عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز منگل 22 اپریل کو مسجد حسن آباد قلندر نگر سنتوش نگر میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 8341862443 ۔ 9700768706 پر ربط کریں ۔۔

حیدرآباد /21 اپریل ( راست ) جناب خواجہ نصیرالدین ولد جناب خواجہ معین الدین ریٹائرڈ ایم آر او تحصیلدار آلیر کا آج دوپہر انتقال ہوگیا ۔ نمازجنازہ جامع مسجد بہادرپورہ میں بعد نماز عشاء ادا کی گئی اور تدفین بہادرپورہ قبرستان میں عمل میں آئی ۔مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9989634264/ 9396995436 پر ربط پیدا کریں ۔