انتقال

٭ محترمہ بلقیس بیگم زوجہ حاجی محمد عمر قادری صوفیانی ساکن قاضی پورہ کا طویل علالت کے بعد بروز اتوار 20 اپریل کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز پیر 21 اپریل کو مسجد قوت الاسلام (عربوں کی مسجد) قاضی پورہ میں صبح 10 بجے ادا کی جائے گی۔ تدفین احاطہ قبرستان صوفی اعظمؒ، دودھ باؤلی میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات فون نمبرات کیلئے 9908617511 یا 8499995215 پر ربط کریں۔