حیدرآباد۔/19اپریل، ( راست ) جناب میر ولایت علی رضوی المعروف علی پاشاہ ابن میر عنایت حسین رضوی مرحوم کا جمعہ 18اپریل کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ الاوہ سرطوق مبارک میں جناب سید اکبر حسین نے پڑھائی اور تدفین دائرہ میر مومن سلطان شاہی میں عمل میں آئی۔ مجلس زیارت 20اپریل کو 4بجے خانوادہ ابو طالب بالسٹی کھیت نور خاں بازار میں مقرر ہے۔ تفصیلات کے لئے9848239634 پر ربط کریں۔