انتقال

حیدرآباد۔ 8 اپریل (راست) جناب محمد عبدالمبین صدیقی کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد افضل نگر میں ادا کی گئی۔ تدفین قبرستان موتی مسجد چنچل گوڑہ نئی روڈ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 10 اپریل بروز جمعرات بعد نماز عصر مسجد افضل نگر میں مقرر ہے۔ معلومات کے لئے فون نمبر7799009267 پر ربط کریں۔

٭٭ محترمہ احمدی بیگم بنت میر جعفر علی خاں مرحوم اہلیہ مرزا سجاد حسین بیگ مرحوم خوش دامن سید یوسف حسین رضوی بینک مینجر ایس بی ایچ کا آج انتقال ہوگیا ۔ میت سید یوسف حسین رضوی کے مکان سعید آباد کالونی سے اٹھائی گئی ۔ الاوہ سرطوق مبارک میں نماز جنازہ سید اکبر حسین رضوی نے پڑھائی اور تدفین دائرہ حضرت میر محمد مومن میں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت 10 اپریل کو 5 ساعت عصر عبادت خانہ حسینی میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9703141845 پر ربط کریں ۔۔