حیدرآباد ۔ 7 ۔ اپریل : ( راست ) : جناب علی زبیدی مقیم جدہ سعودی عربیہ کا اچانک انتقال 6 اپریل اتوار کو جدہ میں ہوا ۔ جو احمد بن محمد بابلیل عرف جعفر علی ساکن نیاز خانہ کنگ کوٹھی حیدرآباد کے بڑے داماد ہوتے ہیں ۔ زیارت و ختم القرآن بروز منگل 8 اپریل بعد نماز عصر جامع مسجد نیاز خانہ گیٹ کنگ کوٹھی میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9989266064 پر ربط کریں ۔۔
حیدرآباد ۔ 7 ۔ اپریل : ( راست ) : جناب سید ظہیر الدین ولد سید فاتح صاحب مرحوم ساکن شاہین نگر کا آج بعمر 52 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 7 اپریل کو بعد نماز عصر مسجد جامع رضا علی نگر پہاڑی شریف میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان احاطہ سالار الملک مادنا پیٹ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 8 اپریل بعد عصر مسجد جامع رضا علی نگر پہاڑی شریف روڈ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 8686275605 پر ربط کریں ۔۔