انتقال

ڈاکٹر سید کاظم حسین ولد جناب سید حنیف مرحوم کا آج انتقال ہوگیا۔ 29 مارچ کو نماز جنازہ بی صاحبہ مسجد پنجہ گٹہ میں بعد نماز عشاء ادا کی گئی۔ تدفین مسجد قبور قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 30 مارچ کو بعد نماز عصر مسجد بی صاحبہ پنجہ گٹہ میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں دو بیٹے امریکہ میں مقیم ہیں اور ایک بیٹی ہے۔ دیگر تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9885648795 ، 9948363178 پر ربط کریں۔
جناب محمد ابراہیم، مؤظف اسسٹنٹ رجسٹرار و آڈٹ آفیسر عثمانیہ یونیورسٹی و صدر ریٹائرڈ ایمپلائز یونین عثمانیہ یونیورسٹی کا آج انتقال ہوگیا۔ تدفین آج بعد نماز ظہر اے بیاٹری شانتی نگر میں عمل میں آئی۔ وہ ماسٹر شاہد (شاہد انسٹیٹیوٹ) کے والد تھے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9849434163 پر ربط کریں۔
محترمہ الحاجہ خواجہ بی اہلیہ الحاج حکیم محمد یوسف الدین جراح مرحوم کا آج شام انتقال ہوگیا۔ اتوار 30 مارچ کو نماز جنازہ بعد نماز ظہر جامع مسجد شجاعت خان صاحب بیدواڑی بیگم بازار میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان بیدواڑی میں عمل میں آئے گی۔ مرحومہ حکیم محمد رضی الدین جراح قادر پاشاہ، حکیم محمد ریاض الدین جراح طاہر پاشاہ مرحوم، محمد جمیل الدین صابر پاشاہ کی والدہ تھیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9866756990 ، 9392491693 پر ربط کریں۔