انتقال

حیدرآباد 28 مارچ (راست) جناب احمد محی الدین ریٹائرڈ سپرنٹنڈنٹ محکمہ لینڈ ریکارڈ ولد جناب محمد فریدالدین مرحوم کا بروز جمعہ 28 مارچ کو انتقال ہوا۔ نماز جنازہ مسجد عالیہ چھاؤنی ناد علی بیگ میں ادا کی گئی۔ تدفین قبرستان سلطان دائرہ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 30 مارچ کو بعد عصر مسجد عالیہ بیگم سلطان دائرہ میں مقرر ہے۔ تفصیلات کے لئے 9849167001 ، 9963900258 پر ربط کریں۔