انتقال

حیدرآباد ۔ 10 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب عشرت اللہ خاں سابق ڈپٹی سرپنچ کا 9 مارچ کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین درگاہ خلیز خاں میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم مسجد ابوبکر صدیقؓ ، درگاہ خلیز خاں ، حمایت ساگر میں منگل 11 مارچ بعد عصر مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9849398876 ۔ 9347555558 پر ربط کریں ۔۔

** صاحبزادہ میر غوث الدین علی خان ولد صاحبزادہ میر مصطفی علی خاں مرحوم کا 9 مارچ کو انتقال ہوگیا ۔نماز جنازہ 10 مارچ بروز دوشنبہ بعد نماز فجر مسجد درگاہ برہنہ شاہؒ پڑھائی گئی تدفین مغبرہ منور الدولہ بھادر میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 11 مارچ بروز سہ شنبہ کو بعد نماز عصر مسجد درگاہ برہنہ شاہؒ میں ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 897717327 یا 9394152795 پر ربط کریں۔

٭ متولی درگاہ حضرت سید احمد بادپاؒ جناب غلام محبوب افسر قادری ولد جناب غلام قادر فائق قادری مرحوم کا 18 مارچ کی صبح دوران علاج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر جامع مسجد فرسٹ لانسرز میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ درگاہ سید احمد بادپاؒ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم منگل 11 مارچ کو بعد نماز عصر جامع مسجد فرسٹ لانسرز میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 8125208040 پر ربط کریں۔