حیدرآباد۔ 9 مارچ (راست)جناب محسن بن احمد بن ظہران بن محفوظ عرف ماموں کا 9 مارچ کو حرکت قلب ہونے ہونے سے جدہ ٹائم پر انتقال ہوگیا۔ بروز دوشنبہ 10 مارچ بعد نماز عصر نماز غائبانہ مسجد مشک شاہ سلطان شاہی میں ادا کی جائے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9951182326 پر ربط کریں۔
٭ محترمہ صوفیہ بیگم زوجہ جناب چاند میاں قریشی ساکن رام کشٹا پورم سکندرآباد کا انتقال ہوگیا۔ نماز جناہ بعد نماز ظہر مسجد قباء بھوئی گوڑہ میں 10 مارچ کو ادا کی جائے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9849411487 یا 9989955797 پر ربط کریں۔
٭ ڈاکٹر محمد عبدالمجید کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 9 مارچ کو بعد نماز ظہر جامع مسجد ٹین پوش، ریڈ ہلز میں ادا کی گئی جبکہ تدفین قطب شاہی مسجد بازار گارڈ سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9989708310 پر ربط کریں۔