حیدرآباد 7 مارچ (راست) جناب ہاشم علی ابن ریاست علی مرحوم کا بروز جمعہ قلب پر حملہ کے باعث انتقال ہوگیا۔ میت بروز ہفتہ صبح 10 بجے ان کے مکان امام باڑہ سے اُٹھائی جائے گی۔ تدفین دائرہ حضرت میر مومن صاحبؒ سلطان شاہی میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9848229225 پر ربط کریں۔