حیدرآباد ۔ 5 ۔ مارچ : ( راست ) : الحاج سید جعفر محی الدین ولد سید غوث محی الدین مرحوم ساکن کشن باغ موظف محکمہ پولیس کا 3 مارچ کو بعمر 68 سال انتقال ہوگیا ۔ تدفین اسی روز بعد نماز عشاء احاطہ درگاہ حضرت مکی میاںؒ کشن باغ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم جمعرات 6 مارچ محی گلشن نزد ترکاری مارکٹ کشن باغ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9391007861 ۔ 9393433203 پر ربط کریں ۔۔