انتقال

حیدرآباد 23 فبروری (راست )جناب الحاج سید مرتضی پروپرائٹر حیدرآباد کول اینڈ کوک کمپنی ولد جناب الحاج سید لطیف مرحوم کا 23 فبروری کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ پیر 24 فبروری کو بعد نماز ظہر مسجد درگاہ حضرت آغا داؤد صاحبؒ آغا پورہ میں ادا کی جائے گی۔ تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ پانچ دختران، دو فرزندان سید ساجد اور سید سعادت شامل ہیں۔ تفصیلات کیلئے فون 9885019687 پر یا 9849026695, 9849195001 پر ربط کریں۔

٭٭ غوث النساء بیگم زوجہ سید اولیاء قادری مرحوم جاگیردار عرس جاگیر ورنگل کا پاکستان کے شہر کراچی میں انتقال ہوگیا جہاں ان کی تدفین عمل میں آئی۔تفصیلات کیلئے 99126556327, 9848512712پر ربط کریں۔