انتقال

جناب طیب بن احمد شرعبی ولد جناب احمد بن سالم شرعبی ( ایمان علی ) کنگ کوٹھی کا بعمر 46 سال مختصر سی علالت کے بعد آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 22 فبروری بروز ہفتہ بعد نماز ظہر(1:00) بجے جامع مسجد بارکس میں ادا کی جائے گی اور تدفین بڑے قبرستان بارکس میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9246363449, 9703243646 پر ربط کریں ۔

٭ جناب سید اکبر ولد جناب سید احمد مرحوم کا آج خانگی ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد وزیر علی، فتح دروازہ میں بعد نماز جمعہ مولانا مفتی محمد عظیم الدین نے پڑھائی اور تدفین احاطہ درگاہ شاہ راجو قتال حسینی صاحب ؒ مصری گنج میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار بعد نماز عصر مسجد چوک مرغاں میں مقرر ہے۔ مرحوم، سید جعفر صنعاء گارڈن کے برادر خورد ہوتے ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون 8886908466پر ربط کریں۔