انتقال

حیدرآباد ۔ 19 ۔ فروری : ( راست ) : محترمہ گوہر بیگم زوجہ جناب میر یوسف علی مرحوم ٹیچر انوارالعلوم ہائی اسکول نامپلی ساکن حبیب نگر نامپلی کا 19 فروری کو انتقال ہوا ۔ نماز جنازہ ٹیک کی مسجد نامپلی میں ادا کی گئی ۔ تدفین درگاہ یوسفینؒ احاطہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد بغدادی ٹیک نامپلی میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 8106189833 ۔ 9392287391 پر ربط کریں۔۔

٭٭ حضرت سید صادق علی شاہ قادری ولد جناب سید محمود علی مرحوم ساکن کنگس کالونی شاستری پورم کا بعمر 76 سال 19 فروری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 20 فروری کو بعد نماز ظہر جامع مسجد جہانگیر بی کنگس کالونی شاستری پورم میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین شاہ گلشن حیات آباد نل گوڑہ شمس آباد میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لیے 9908170021 ۔ 9959172531 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد تاج الدین کا بعمر 55 سال 19 فروری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد العلن صاحب میں ادا کی گئی ۔ تدفین میر کا دائرہ میں عمل میں آئی ۔ زیارت بروز جمعہ 21 فروری کو بعد نماز عصر مسجد العلن صاحب سلطان شاہی میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9700323720 ۔ 9391412841 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب میر یاور علی ناصری ولد جناب میر ناصر علی مرحوم کا 19 فروری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد حضرت موسیٰ قادریؒ میں ادائیگی کے بعد تدفین عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 21 فروری کو بعد نماز عصر درگاہ حضرت سید شاہ موسیٰ قادریؒ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9440884719 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ محترمہ مریم انصاری زوجہ غلام احمد انصاری مرحوم ساکن اولڈ ملک پیٹ کا 17 فروری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد محی الدین النساء ملک پیٹ میں ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان احاطہ بخاری شاہ مسجد سعید آباد میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 20 فروری جمعرات کو بعد عصر مسجد محی الدین النساء روبرو اکبر پلازہ ملک پیٹ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9393379773 پر ربط کریں ۔۔
مولانا محمد عبدالقوی کی دختر کی تدفین

حیدرآباد ۔ 19 ۔ فروری : ( راست ) : مولانا محمد عبدالقوی نائب شیخ المعقولات جامعہ نظامیہ و خطیب جامع مسجد قادریہ احمد نگر فرسٹ لانسر کی صاحبزادی کی نماز جنازہ جامع مسجد محمد شکور اندرون فتح دروازہ میں بعد نماز ظہر مولانا مفتی خلیل احمد شیخ الجامعہ نظامیہ کی امامت میں ادا کی گئی ۔ مولانا مفتی عظیم الدین نے دعا فرمائی ۔ فاتحہ سیوم 20 فروری بعد نماز عصر جامع مسجد محمد شکورؒ اندرون فتح دروازہ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے فون نمبر 8688227618 پر ربط کریں ۔۔