حیدرآباد ۔ 6 ۔ فروری : ( راست ) : اہلیہ محمد عبدالحفیظ صدیقی مرحوم کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 6 فروری کو بعدنماز ظہر مسجد وزیر النساء بیگم دبیر پورہ میں ادا کی گئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعدنماز عصر مسجد وزیر النساء بیگم دبیرپورہ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9866165864 ۔ 9291201110 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ قیصر بانو زوجہ جناب محمد عبدالغفار مہتمم آبکاری وظیفہ یاب کا 6 فروری کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین بعد نماز جمعہ عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کیلئے 9885541140 ۔ 9052829602 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ صاحبزادہ میر حامد علی خاں ولد میر جعفر علی خاں مرحوم کا 6 فروری کو قلب پر حملہ کی وجہ سے انتقال ہوگیا ۔ تدفین مقبرے ہمایوں جاہ درگاہ حضرت برہنہ شاہؒ میں عمل میں آئی ۔ زیارت 8 فروری بعد عصر درگاہ حضرت شجاع الدینؒ عیدی بازار مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9246182777 ۔ 9391181127 پر ربط کریں ۔۔
٭ سیدہ صغریٰ حیدر بنت سید شاہ حیدر حسین نقشبندی مرحوم ریٹائرڈ صدر مدرس زوجہ احسن اللہ انصاری کا انتقال 5 فبروری بروز چہارشنبہ ہوا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد لعل محمد صاحب، یاقوت پورہ میں ادا کی گئی۔ فاتحہ سیوم 7فبروری بروز جمعہ بعد نماز عصر مقرر ہے۔ تفصیلات کے لئے فون نمبر 7416181498 پر ربط کریں۔