حیدرآباد ۔ 28 ۔ جنوری : ( راست ) : محترمہ غوثیہ بیگم زوجہ شیخ محمود قادری مرحوم (آفیسر شعبہ جنگلات ) کا کل رات شکاگو (امریکہ ) میں انتقال ہوگیا ۔ پسماندگان میں پانچ فرزندان ، شیخ مسعود قادری ، شیخ مقصود قادری ( حال مقیم شکاگو ) ، شیخ مسرور قادری ، شیخ معز قادری ، شیخ عبدالمقتدر قادری اور پانچ دختران شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 9246101150 ۔ 9849355436 ۔ امریکہ 0016302914240 پر ربط کریں ۔۔