m جناب سید شاہ غلام غوث قادری سجادہ درگاہ شریف ملتانی پاشاہ صاحب بالکنڈہ ولد جناب سید شاہ غلام علی قادری مرحوم المعروف دادا پیر صاحب جاگیردار بالکنڈہ کا آج انتقال ہوا۔ فاتحہ سیوم مسجد محی الدین النساء ملک پیٹ میں بعد نماز عصر 23 جنوری مقرر ہے۔ مزید تفصیلات فون نمبر 9573235174 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔
m میر باقر علی عابدی ابن میر حیات علی عابدی مرحوم کا انتقال 21 جنوری کو رات 9 بجے ہوگیا۔ مرحوم کا جنازہ اُن کے مکان حسینی محلہ سے 10 بجے دن 22 جنوری اُٹھایا جائے گا۔ تدفین دائرہ حضرت میر مومن ؒ میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات فون نمبر 24528544 ، 9885387860 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔