انتقال

حیدرآباد ۔ 10 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب محمد عبدالقیوم ولد جناب شیخ علی مرحوم کا بروز جمعرات 9 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 11 جنوری بروز ہفتہ بعد نماز ظہر مسجد حکیم میر وزیر علی ، فتح دروازہ میں ادا کی جائے گی ۔ نماز ظہر 1-15 بجے ہوگی ۔ تدفین قبرستان مغل تکیہ شمشیر گنج میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لیے 8686511579 ۔ 9704168196 پر ربط قائم کرسکتے ہیں ۔۔