حیدرآباد ۔ 26 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب احمد خاں ولد مہتاب خاں محکمہ آر ٹی سی کا 25 دسمبر کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین درگاہ فرسٹ لانسر مانصاحب ٹینک میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 27 دسمبر بعد نماز عصر قادری مسجد میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کیلئے 9703178761 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب سید راحت حسین رضوی ابن سید مصطفی حسین رضوی مرحوم ساکن کھیت بالسٹی کا 20 صفر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 25 دسمبر شب کو مولانا اکبر حسین رضوی نے پڑھائی ۔ تدفین دائرہ حضرت میر مومن سلطان شاہی میں عمل میں آئی ۔ تفصیلات کے لیے 9396597854 پ ربط کریں ۔۔
٭٭ محمد عبدالمطلب عرف انور ولد محمد عبدالنبی مرحوم مالک آئیل ٹینکرس و کیامل سوپ فیاکٹری ساکن مصری گنج کا 25 دسمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ درگاہ عبداللہ شاہ صاحب کی مسجد میں ادا کی گئی ۔ تدفین درگاہ دو پہاڑ شاہ ولیؒ کے قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مرحوم ، محمد عبدالسعید اور محمد عبدالطیف کوہ نور ٹی ایمپوریم دودھ باولی کے بڑے بھائی تھے ۔ فاتحہ سیوم 27 دسمبر بعد نماز عصر جامع مسجد قطب شاہی محلہ دو پہاڑ شاہ ولی میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9247451326 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب سید مشتاق حسین عابدی ولد عاشق حسین عابدی کا 25 دسمبر کو انتقال ہوگیا ۔ مولانا آغا سید ابراہیم نے نماز جنازہ پڑھائی ۔ تدفین دائرہ میر مومن میں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت 27 دسمبر 4 بجے دن علوم حیدری میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9885051509 پر ربط کریں ۔۔