انتقال

حیدرآباد ۔ 2 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : محترمہ عابدہ بیگم اہلیہ جناب محمد ہاشم مالک ہاشم اینڈ سنس بیگم بازار کا 2 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا ۔ اسی دن بعد نماز جنازہ تدفین آبائی قبرستان مصری گنج عقب درگاہ عبداللہ شاہ صاحب ؒ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں دو فرزندان اور چھ دختران شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار بعد نماز عصر مسجد صوفیہ گوشہ محل میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبر 9247243394 پر ربط کریں ۔۔

 

الحاجہ بلقیس بیگم زوجہ جناب احمد معین الدین جیلانی کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد سلطان نواز جنگ آغاپورہ میں ادا کی گئی اور جس کے بعد تدفین عمل میں آئی ۔ زیارت 4 اکٹوبر بروز اتوار بعد نماز عصر مسجد سلطان نواز جنگ آغاپورہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9885416050/8019806528 پر ربط کریں ۔