حیدرآباد۔/2اپریل، ( راست ) محمد لطیف قادری ولد جناب شیخ محبوب قادری مرحوم کا بعمر 27سال 29مارچ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 31مارچ کو معراج مسجد بورا بنڈہ میں بعد نماز جمعہ اد ا کی گئی اور تدفین دائرہ تھر تھرے صاحب بنسی لال پیٹ کواڑی گوڑہ میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کے لئے موبائیل 9849468464 پر ربط کریں۔