حیدرآباد ۔ 27 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب رفیع حسن مرزا بن حسن مرزا مرحوم ساکن ورنگل کا انتقال بروز اتوار 26 مارچ کو ہوگیا ۔ تدفین میر مومن صاحب دائرہ سلطان شاہی حیدرآباد میں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت بروز منگل 4 ساعت عصر عبادت خانہ حسینی دارالشفاء مقرر ہے ۔ مولانا سید یاور عباس باقری بیان کریں گے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9346691448 ۔ 9397617801 پر ربط کریں ۔۔