٭ پٹیل مارکٹ پتھر گٹی کے مشہور و معروف کلاتھ مرچنٹ ( تاجر پارچہ ) الحاج عابد علی صاحب کا آج 15مارچ بروز چہارشنبہ بمطابق 15جمادی الثانی انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ کل 16مارچ کو بعد نماز ظہر جامع مسجد دارالشفاء میں مقرر ہے۔ جماعت ٹھیک 1:30 بجے ہوگی۔ تدفین قبرستان متصل قطب شاہی مسجد بازار گھاٹ میں عمل میں آئے گی۔ تفصیلات کیلئے 9440322870 ، 9440765975 پر ربط کریں۔