انتقال

حیدرآباد 27 ستمبر (راست) محترمہ غوثیہ بیگم اہلیہ نواب محمد لیاقت علی مرحوم ساکن دارالشفاء کا کل رات انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 27 ستمبر کو بعد نماز ظہر جامع مسجد دارالشفاء میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان درگاہ حضرت برہنہ شاہ رحمۃ اللہ علیہ ریاست نگر میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم منگل کو بعد نماز عصر جامع مسجد دارالشفاء میں مقرر ہے۔ مرحومہ، جناب محمد عظمت علی ڈیولپمنٹ آفیسر ایل آئی سی کی والدہ تھیں۔ تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9246884167 اور 9700515989 پر ربط کریں۔