حیدرآباد ۔ یکم ۔ مارچ : ( راست ) : جناب محمد احمد ولد جناب غلام دستگیر کا 27 فروری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 28 فروری بعد نماز ظہر جامع مسجد دیوان دیوڑھی میں ادا کی گئی اور تدفین اندرون دبیر پورہ کے قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 2 مارچ بعد نماز عصر جامع مسجد دیوان دیوڑھی میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9989389443 ۔ 9966010120 پر ربط کریں ۔۔