انتقال

حیدرآباد ۔ 26 ۔ ستمبر : ( راست ) : جناب تقی عسکری ولا کی اطلاع کے بموجب حیدرآباد نژاد جناب مرزا محمد باقر خراسانی ابن مولوی مرزا غلام عباس مرحوم کا 25 ستمبر کو طویل علالت کے بعد مشہد مقدس ایران میں انتقال ہوگیا ۔ اسی دن بہشت رضا میں تدفین عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9394029714 پر ربط کریں ۔۔