انتقال

٭ ( راست ) الحاج محمد عبدالسلیم عرف ( قیصر بھائی ) ساکن مانصاحب ٹینک اے کلاس کنٹراکٹر آر اینڈ بی کا 25جنوری کی رات انتقال ہوگیا۔ تدفین قطب شاہی مسجد بازار گھاٹ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد حسن ہمایوں نگر میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے 9346427760  پر ربط پیدا کریں۔