انتقال

حیدرآباد 25 جنوری ( راست ) جناب سید امیر علی ولد جناب سید ضمیر علی ایڈوکیٹ مرحوم کا 24 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 25 جنوری کو مسجد ٹین پوش ریڈ ہلز میں بعد نماز عصر ادا کی گئی ۔ جبکہ تدفین درگاہ حضرت احمد بادپاؒ فرسٹ لانسر قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9347555998/ 9985767199 پر ربط کریں ۔
٭٭) الحاجہ خورشید چاند بیگ زوجہ جناب زکریا عبدالحمید درویش مرحوم کا 72 سال کی عمر میں بروز منگل 24 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین قبرستان باغ لشکر جنگ دبیرپورہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات 26 جنوری بعد نماز عصر مسجد مالن بی صاحبہ معین باغ عیدی بازار مقرر ہے ۔ پسماندگان میں 3 لڑکے 2 لڑکیاں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9700889794 یا 9030906942 پر ربط کریں ۔