انتقال

حیدرآباد ۔ 20 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب محمد غوث محی الدین ایڈوکیٹ ساکن چپل بازار کاچی گوڑہ کا 20 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 21 جنوری کو بعد نماز ظہر مجادا مستان سبھا کاچی گوڑہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین املی بن قطبی گوڑہ قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبرات 9885142504 ۔ 9885323707 پر ربط کریں ۔۔

٭ ( راست ) جناب فہد الدین قریشی عرف علی فرزند مرحوم اعظم محی الدین قریشی کا گذشتہ روز انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد باغ عامہ میں ادا کی گئی اور تدفین بڑے میاں پٹرول پمپ سے متصل قبرستان افضل گنج میں عمل میں آئی۔ مرحوم بڑے میاں ٹائرس کے مالک  تھے ۔ فاتحہ سیوم بعد نماز عصر بروز ہفتہ 21جنوری کو مسجد باغ عامہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے 8497930728 پر ربط پیداکریں۔