انتقال

حیدرآباد ۔ 3 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب محمد قطب الدین عرف مقبول ( ولد ) جناب محمد بشیر الدین صاحب مرحوم متوطن تورت حال مقیم آغا پورہ کا یکم جنوری کو انتقال ہوا ۔ تدفین بعد نماز ظہر قبرستان مسجد قطب شاہی آغا پورہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں 5 لڑکے ، 4 لڑکیاں ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9441817782 ۔ 939025478 پر ربط کریں ۔۔

حیدرآباد۔/3جنوری، ( راست ) خادم اردو نوحہ شاعر معصومین الحاج والزائر جناب اقبال عابدی کے بموجب میر عابد علی ابن میر زاہد علی کا مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ موصوف مرحوم محکمہ نظامت تعلیمات میں خدمات انجام دیں ۔ تدفین آج 3جنوری بوقت عصر دائرہ حضرت میر مومن سلطان شاہی میں عمل میں آئی۔ مجلس زیارت 5جنوری 4 ساعت شام الاوہ بی بی میں ہوگی۔ مولانا مولوی اکبر حسین قبلہ خطاب کریں گے۔تفصیلات کیلئے فون 9848153252 ۔