انتقال

حیدرآباد ۔ 28 ۔ نومبر : ( راست ) : جناب میر مظہر حسین ٹیچر مدرسہ جعفریہ الاوہ سرطوق دارالشفاء ولد جناب میر اعجاز علی موظف اکسائز ڈپارٹمنٹ کا بروز پیر 28 نومبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بیگن پلی ضلع کرنول میں ادا کی گئی ۔ تدفین اسی علاقے میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9885837377 پر ربط کریں ۔۔

٭٭    مولانا سید کاظم پاشاہ قادری کی خالہ زاد بہن محترمہ سیدہ عارفہ مغربی زوجہ جناب سید غوث الدین مغربی مرحوم کا بعمر 70 سال 28 نومبر کو اچانک انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 29 نومبر کو مسجد ٹین پوش ریڈہلز بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی اور تدفین مسجد ملک دانہ قبرستان مستعد پورہ میں عمل میں آئے گی ۔ فاتحہ سیوم 30 نومبر کو بعد نماز عصر مسجد ٹین پوش میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9396730924 ۔ 040-23373918 پر ربط کریں ۔۔