انتقال

حیدرآباد۔5۔اکتوبر (راست)جناب غلام جیلانی صاحب کا آج شب بوقت 11:30 ساعت انتقال ہوگیا۔ مرحوم جناب غلام یزدانی سینئر ایڈوکیت کے برادر خورد تھے۔ نماز جنازہ جمعرات بتاریخ 6؍اکتوبر بعد نماز مغرب جامع مسجد عالیہ گن فونڈری میں مقرر ہے۔تفصیلات9391083350 پر حاصل کی جاسکتی ہیں۔