انتقال

حیدرآباد۔/28ستمبر، ( راست ) جناب افتخار احمد ولد محمد احمد صاحب ملازم سٹی سیول کورٹ و صدر مسجد محمدی، چھاؤنی نادعلی بیگ کرما گوڑہ کا بروز منگل27ستمبر کو انتقال ہوگیا۔نماز جنازہ بروز چہارشنبہ 28ستمبر کو بعد نماز ظہر مسجد محمدیہ میں ادا کی گئی اور تدفین سلطان دائرہ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ 30ستمبر کو بعد نماز عصر مسجد محمدیہ چھاؤنی ناد علی بیگ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون 9848503832 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔

 
حیدرآباد ۔ 28 ۔ ستمبر : ( راست ) : جناب محمود علی ولد جناب منور علی مرحوم ریٹائرڈ واٹر ورکس کا 26 ستمبر کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین سلطان دائرہ مسجد نقل میاں بعد نماز عصر عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9848191424 پر ربط کریں ۔۔