انتقال

حیدرآباد /26 ستمبر ( راست ) جناب سید مقبول احمد رضوی ( رضوی صاحب ) سابق فیلڈ سپروائزر آئی ٹی سی بعمر 90 سال 26 ستمبر کو مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد ظہر جامع مسجد ماریڈپلی سکندرآباد میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان ماریڈپلی سکندرآباد میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں ایک دختر شامل ہے ۔ فاتحہ سیوم 28 ستمبر بروز چہارشنبہ بعد نماز عصر ماریڈپلی سکندرآباد مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9866417663 ، 9963894402 پر ربط کریں ۔