انتقال

حیدرآباد۔/25ستمبر، ( راست ) جناب محمد یوسف ولد جناب محمد حسین مرحوم کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد حضارم یاقوت پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان رین بازار چمن میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کے لئے 9293948720 پر ربط کریں۔