انتقال

حیدرآباد ۔ 24 ستمبر (راست) الحاجہ اقبال بیگم زوجہ جناب سید مراد علی مرحوم دختر نواب بڈھن خان مرحوم نبیری کلاں نواب ٹیپوخان بہادر مرحوم کا کل جمعہ 23 ستمبر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد محبوب بیگم ودیانگر میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ مسجد قطب شاہی شیخ پیٹ نزد درگاہ شاہ ولی عمل میںآئی۔ فاتحہ سیوم 25 ستمبر اتوار کو بعد نماز عصر مسجد محبوب بیگم ودیانگر مقرر کی گئی ہے۔ مزید تفصیلات فون نمبر 9849039098 ، 7799418771 پر ربط کریں۔