انتقال

حیدرآباد ۔ 22 ۔ ستمبر : ( راست ) : محترمہ قطب النساء زوجہ جناب سید شاہ نور الحسن نقشبندی ہاشم نواب کا 21 ستمبر کو انتقال ہوگیا ۔ درگاہ حضرت سید شاہ نور العلی نقشبندی رین بازار باغ قادر الدولہ میں 22 ستمبر کو تدفین عمل میں آئی ۔ 23 ستمبر بعدنماز عصر فاتحہ سیوم بارگاہ حضرت سید شاہ نور العلیؒ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے فون نمبرات 8686820850 ۔ 9849957713 پر ربط کریں ۔۔