انتقال

حیدرآباد ۔ 15 ۔ ستمبر : ( راست ) : جناب زاہد عبدالقیوم ولد جناب محمد عبدالقیوم مرحوم کا انتقال 15 ستمبر کو ہوگیا ۔ نماز جنازہ 16 ستمبر کو بعد نماز جمعہ جامع مسجد سلیم نگر میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین قبرستان سلیم نگر میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لیے 9246592676 پر ربط کریں ۔۔

٭٭    محترمہ کنیز عباس بنت جناب سید فیاض علی مرحوم زوجہ جناب سید احمد حسین جعفری مرحوم کا 10 ستمبر کو انتقال ہوگیا ۔ دائرہ میر مومن سلطان شاہی میں نماز جنازہ مولانا سید رضا عابدی ( تقی آغا ) نے پڑھائی اور تدفین دائرہ میں ہی عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں ایک لڑکا اور ایک لڑکی شامل ہیں ۔ مرحومہ ، جناب سید جعفر حسین ایڈیٹر صدائے حسین کی والدہ تھیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبر 9346938539 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    محترمہ بتول بیگم بنت جناب مرزا غلام حیدر بیگ مرحوم زوجہ جناب سید علی ہادی حسین مرحوم کا انتقال ہوگیا ۔ 16 ستمبر کو 4-30 بجے دن الاوہ سرطوق مبارک دارالشفاء میں مجلس زیارت مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون 7893871810 پر ربط کریں ۔۔