انتقال

حیدرآباد 11 ستمبر (راست) جناب سید فضل حسین عابدی ابن سید باقرحسین عابدی کا ہفتہ کی شام انتقال ہوگیا اور تدفین رات میں ہی دائرہ حضرت میر مومنؒ میں عمل میں آئی۔ معلومات کیلئے فون نمبر 9396597854 پر ربط کریں۔