حیدرآباد ۔ 10 ستمبر (راست) جناب محمد عبدالمعز خان ولد جناب فضل حق معین الدین خان مرحوم کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد درگاہ حضرت محمد جمال الدین ؒ واقع ہرا دروازہ مستعیدپورہ میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ متصل درگاہ میں عمل میں آئی۔ مرحوم جناب محمد محسن احمد حالمقیم جدہ کے داماد تھے۔ فاتحہ سیوم 11 ستمبر کو بعد نماز عصر مسجد درگاہ حضرت محمد جمال الدین ؒ میں مقرر ہے۔ تفصیلات کیلئے فون نمبر 9885096784 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔